یسوع کی پیروی کیسے کریں

Video not available

یہ ویڈیو ویکھیں جو آپ کی نئی زندگی کے 4 رشتوں کی وضاحت کر رہی ہے۔

نیچے دئیے گئے سیکشن آپ کو تعلیم دیں گے کہ خُداوند یسوع کے پیروکار (شاگرد) بننے سے کیا مراد ہے؟

رجسٹر کریں
خُدا عام لوگوں کو اِستعمال کرتا ہے

آپ دیکھیں گے کہ خُدا بڑا اثرڈالنے کے لئے عام لوگوں کو سادہ کام کرنے کے واسطے کیسے اِستعمال کرتا ہے۔

شاگرد اور کلیسیا کی سادہ تعریف

دریافت کریں کہ شاگرد بننے اور شاگرد بنانے کا جوہر کیا ہے اور کلیسیا کیا ہے۔‎

بہت بڑی نعمت کی رویا

ایک سادہ نمونہ سیکھیں جِس سے آپ کسی ایک کو نہیں بلکہ پورے روحانی خاندان کو خُداوند یسوع کا پیروکار بنا سکتے ہیں جو آگے آنے والی نسلوں تک بڑھوتی کریں۔

صارف بمُقابلہ پیدا کرنے والا طرزِ زندگی

آپ ایسے چار بُنیادی طریقے دریافت کریں گے جِن خُدا ہر روز پیروکاروں کو خُداوند یسوع جیسا بناتا ہے۔

دُعا کریں

رُوحانی سانس لینے کا مطلب ہے خُدا کا کلام سُننا اور عمل کرنا

شاگرد ہونے کا مطلب ہے ہم خُدا کی آواز سُنتے اور عمل کرتے ہیں۔

دُعا میں ایک گھنٹہ گزارنے کا طریقہ

دیکھیں دُعا میں ایک گھنٹہ گزارنا کِتنا آسان ہے۔

بی ایل ای ایس ایس دُعائیہ نمونہ

دوسروں کے واسطے دُعا کی یاد دِلانے والی ایک سادہ یاددہانی کی مشق کرو۔

بائبل پڑھنا

ایس او اے پی ایس۔ مطالعہ بائبل

روز مرّہ مطالعہ بائبل کے لئے ایک الٰہ جو خُدا کے کلام کو سمجھنے، عمل کرنے اور دوسروں کو سُنانے میں مدد کرتا ہے۔

دیانت داری علم سے بہتر ہے

شاگرد جو جانتے ہیں وہ اہم ہے – -پر زیادہ اہم ہہ ہے کہ جو کجھ وہ جانتے ہیں اُس کو عمل میں کیسے لاتے ہیں۔

کمیوٹنی

3/3 گروپ میٹنگ کا نمونہ

3/3 گروپ ایک طریقہ ہے جِس کے ساتھ خُداوند یسوع کے پیروکار، جمع ہوتے ہیں، دُعا کرتے، سِیکھتے، ترقی کرتے، رفاقت رکھتے ہیں جو کجھ سیکھا جاتا ہے اُس پر عمل کر کے، دُوسروں تک پہنچانے کی مشق کرتے ہیں۔ اِس طرح ایک 3/3 گروپ ایک چھوٹی سی جماعت نہیں بلکہ ایک سادہ کلیسیا ہے۔

محتسب گروپ

ہم جِنس دو یا تِین لوگوں کے لئے ایسا آلٰہ جِس کے وسیلے وہ ہفتہ وار جمع ہوتے ہیں اور اُن علاقوں میں ایک دوسری کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو اچھے چل رہے ہیں اور اُن علاقوں کی نشاندہی کرتا ہے جِن میں اِصلاح کی ضرورت ہے۔

ہمیشہ دو کلیسیاؤں کا حصہ

جانے کا اور ٹھہرنےکا اور یسوع کے حکموں پہ عمل کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

عشائے ربانی اور اُس کا طریقہ کار

یہ یسوع کے ساتھ ہمارے نزدیک کےے تعلقات پر جاری تعلقات کا جشن منانے کا ایک سوکھا طریقہ ہے۔ جشن منانے کا طریقہ سیکھیں۔

بپتسمہ اور اِس کا طریقہ کار

خُداوند یسوع نے کہا،" جاؤ اور سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح القدس کے نام سے بپتسمہ دو۔۔۔" اِس پر عمل کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

قربانی اور مصائب

رُوحانی معیشت

سیکھو کہ خُدا کی معیشت دُنیا کی معیشت سے کیسے مختلف ہے۔ خُدا اُن لوگوں پر زیادہ سرمایہ کاری کرتا ہے جو پہلے سے مِلی ہُوئی چیز میں دیانت دار ہوتے ہیں۔

دیکھنے کے لئے آنکھیں کہ بادشاہی کہاں نہیں ہے

دیکھنا شروع کریں کہ خُدا کی بادشاہی کہاں نہیں ہے۔ یہ عام طور پر وہ جگہیں ہوتی ہیں جہاں خُدا زیادہ کام کرنا چاہتا ہے۔

یسوع نے پاس آکر اُن سے باتیں کِیں اور کہا کہ آسمان اور زمین کا کُل اِختیا ر مجھے دِیا گیا ہے۔ پر تُم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح القدس کے نام سے بپتسمہ دو۔ اور اُن کو تعلیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جِن کا مَیں نے تُم کو حکم دِیا ہے۔ اور دیکھو مَیں دُنیا کے آخر تک ہمیشہ تُمہارے ساتھ ہُوں۔"

دوسرو کو تعلیم دینا کہ آپ کے ساتھ یسوع کا حکم مانیں اور پیروی کریں

بطخ کے چُوزوں کی شاگردی - فوری قیادت

سیکھیں کے بطخ کے چُوزوں کا شاگرد بنانے میں کیا کردار ہے۔

شاگردوں کو پختہ کرنے کے لئے تربیتی چکر

تربیتی چکر سیکھیں اور غور کریں کہ اِس کا اطلاق شاگرد بنانے پر کیسے ہوتا ہے۔

غیر ترتیب وار ترقی کی توقع رکھیں

دیکھیں کہ شاگرد بنانے کے لئے کیسے نسلی ہوناضرور ی نہیں۔ ایک ہی وقت میں متعدد چیزیں ہو سکتی ہیں۔

بڑھوتی کی رفتار اہم ہوتی ہے

بڑھوتی اہمیت رکھتی ہے اور تیزی سے ہونے والی بڑھوتی اور بھی زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ دیکھیں رفتار کیوں اہمیت رکھتی ہے۔

لوگوں سے بولنا آپ یسوع کے متعلق جانتے ہیں

تعلقاتی اِنتظامیہ– 100 لوگوں کی فہرست بنائیں۔

اپنے رشتوں کا اچھا مُختار بننے میں مدد کے لئے تیار کِیا گیا آلٰہ۔

خوشخبری اور اِس کو سُنانے کا طریقہ

اِبتدا سے اِس زمانہ کے آخر تک خُدا کی کہانی سُنانے کا طریقہ سیکھیں۔

اپنی 3- مِنٹ کی گواہی تیار کریں

سیکھیں کہ اپنی تِین مِنٹ کی گواہی کیسے سُنانی ہے یہ بیان کرتے ہُوئے کہ خُداوند یسوع نے آپ کی زندگی پر کیسے اثر ڈالا

لوگوں سے بولنا آپ یسوع کے متعلق نہیں جانتے

سلامتی کا فرزند اور اُسے تلاش کرنے کا طریقہ

جانیں کہ سلامتی کا فرزند کون ہو سکتا ہے ارو جب وہ مِل جائے تو آپ کو کیسے معلوم ہو سکتاہے۔

دُعائی سَیر اور اِس کا طریقہ کار

یہ دوسروں کے لئے دُعا کرنے کی بابت خُدا کے حُکم پر عمل کرنے کا آسان طریقہ ہے۔ اور یہ ویسا ہی ہے جیسا دِکھائی دیتا ہے - سَیر کرتے ہُوئے خُدا سے دُعا کرنا۔

ہم مرتبہ کی سرپرستی کرنے والا گروپ

یہ گروپ ایسے لوگوں پر مشتمل ہوتا ہے جو 3/3 گروپس کی قیادت کر رہے ہیں اور شروع کر رہے ہیں۔ یہ بھی 3/3 کے نمونے کی پیروی کرتا ہے اور یہ آپ کے علاقہ میں خُدا کے طاقتور کام کی روحانی صحت کا اندازہ لگانے کا طاقتور طریقہ ہوتا ہے۔‎

کوچنگ چَیک لِسٹ

ایک طاقور آلٰہ جُس کو آپ اپنی خُوبیوں اور خامیوں کا تیزی اندازہ لگانے کے لئے تب اِستعمال کر سکتے ہیں جب شاگرد بنانے کی بات ہوتی ہے جو آگے بڑھوتی کریں۔

قیادتی سیل

لیڈر شِپ سَیل ایک ایسا طریقہ ہے جِس کے ساتھ ایک شخص جو محسوس کرتا ہے کہ اُس کو قیادت کے لئے بُلایا گیا ہے وہ خِدمت کی مشق کر کے اپنی قیادت میں ترقی کر سکتا ہے۔

نَیٹ ورکس میں قیادت

سیکھیں کہ بڑھوتی کرنے والی کلیسیائیں کیسے جُڑ کے رہتی ہیں اور ایک وسیع روحانی خاندان بن کے اِکٹھی زندگی کیسے گزارتی ہیں۔