tool

تعلقاتی اِنتظامیہ– 100 لوگوں کی فہرست بنائیں۔

یہ صفحہ شیئر کریں

خُدا ہمیں پہلے ہی وہ تعلقات دے چکا ہے جن کی ہمیں اِس لئے ضرورت ہے کہ ہم “جاؤ اور شاگرد بناؤ” پر عمل کر سکیں۔ یہ ہمارے خاندان، دوست، ہمسائے، ساتھی کارکن، اور ہم جماعت ہیں — کچھ وہ لوگ جنہیں ہم ساری زندگی سے جانتے ہیں، اور کچھ وہ جن سے ہم ابھی ابھی ملے ہیں۔ اُن لوگوں کے ساتھ وفادار رہنا جنہیں خُدا پہلے ہی ہماری زندگی میں رکھ چکا ہے، شاگردوں کی بڑھوتی کے لئے ایک بہترین پہلا قدم ہے۔ اور یہ ایک سادہ قدم سے شروع ہو سکتا ہے: ایک فہرست بنانا۔

List of 100 100 لوگوں کی فہرست ڈاؤن لوڈ کریں، اُسے پرنٹ کریں، اور پُر کریں تاکہ آپ اُن تعلقات کو بہتر طور پر سمجھ سکیں جو خُدا نے آپ کو دیے ہیں۔

خُود سے پوچھیں

  • اِس فہرست میں کون سے نام ایسے ہیں جن کے ساتھ آپ اگلے 24 گھنٹوں میں اپنی گواہی یا خُدا کی کہانی بانٹ سکتے ہیں؟
    • ہفتے میں کون سا باقاعدہ وقت ہے جب آپ اِس فہرست کا جائزہ لے سکتے ہیں اور اپنے ذاتی نیٹ ورک کے ساتھ روحانی طور پر جُڑنے کے لئے قدم اُٹھا سکتے ہیں؟

آج ہی Zúme Training شروع کریں

یہ مکمل طور پر مفت ہے، اور آپ کبھی بھی شروع کر سکتے ہیں—جہاں بھی ہوں، اپنی رفتار سے آگے بڑھیں۔

مُفت رجسٹر کریں