شاگرد سازیٹریننگیسوع کے پیروکاروں کے گروپس کے لئے
مُفت رجسٹر کریںیسوع جیسے بننا۔۔۔ اِکٹھے
جائزہ
- گروپ میں تبادلہ خیال
- اپنی مدد آپ
- مشق پر مبنی
- 32 تصورات اور ہُنر
- ٹریننگ کے 20 گھنٹے
مُفت۔ ہر وقت، ہر جگہ
بصیرت حاصل کریں۔۔۔
شاگرد ہونا
- شاگرد کیا ہے؟
- کلیسیا کیا ہے؟
- رُوحانی ترقی کی کلیدیں
- ذاتی مطالعہ بائبل
- مضبوط دُعائیہ زندگی
- فرمانبردار اِیمان کی طاقت
شاگرد بنانا
- خُدا کی کہانی سُنانا
- خُدا کی کہانی سُنانا
- متلاشیوں کو مصروف کرنا
- رویا پھیلانے والی بڑھوتی
- ایک سادہ کلیسیا چلانا
- دوسروں کو ٹریننگ دینا
عام لو۔ سادہ اقدام۔
یہ کیسے کام کرتا ہے
مُفت داخلہ آپ کو تربیتی مواد اور آن لائن کوچنگ تک مکمل رسائی دیتا ہے۔
تدریسی ویڈیوز آپ کے گروپ کو شاگروں کی بڑھوتی کے بُنیادی اصولوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔
گروپ میں تبادلہ خیال آپ کے گروپ کو سوچنے میں مدد دیتی ہیں کہ کیا شئیر کِیا جا رہا ہے۔
سادہ مشقیں آپ کے گروپ کو جو سیکھا ہے اُس کی مشق کرنے میں مدد دیتی ہیں۔
سیشن چیلنجز آپ کو سیشنز کے درمیان سیکھنے اور بڑھوتی جاری رکھنے میں آپ کی گروپ کی مدد کرتے ہیں۔
اپنی تربیت بنائیں
کچھ دوستوں کو اِکٹھا کریں یا موجودہ سمال گروپ کے ساتھ کورس کر لیں۔ اپنا ٹریننگ گروپ بنائیں اور اپنی پیش رفت کو ٹریک کریں۔
بنائیںایک ٹریننگ میں شامل ہوں
اگر ابھی آپ گروپ اِکٹھا نہیں کر سکتے، آئن لائن ٹریننگ گروپ میں شامل ہو جائیں جِس کو کوئی تجربہ کار زُومی کوچ چلا رہا ہے۔
شامل ہوںکوچ کے لئے درخواست دیں
ہم مُفت زُومی کوچ کے ساتھ رابطہ کروا سکتے ہیں جو تربیت کو سمجھنے اور پھل دار شاگرد بننے میں آپ کی مدد کر نے کے لئے پُر عزم ہے۔
مدد حاصل کریںحقیقی لوگ۔۔۔حقیقی کہانیاں۔

Zúme = خمیر
یونانی میں خمیر کو زُومی کہتے ہیں۔ متی 13: 33 میں، یسوع نے ایک اور تمثیل اُن کو سُنائی،" آسمان کی بادشاہی اُس خمیر کی مانند ہے جِسے کِسی عورت نے لے کر تِین پیمانہ آٹے میں مِل دِیا اور وہوتے ہوتے سب خمیر ہوگیا۔ اِس سے واضح ہوتا ہے کہ کِس طرح عام لوگ عام وسائل کو اِستعمال کرتے ہُوئے خُدا کی بادشاہی کے لئے غیر معمولی اثر ڈال سکتے ہیں۔ زُومی کا مقصد ہے کہ ہماری نسل میں بڑھوتی کرنے والے شاگروں کو آرستہ اور با اِختیار کِی جائے تاکہ دُنیا اُن سے بھر جائے۔