دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا
خُداوند نے جو کچھ ہمیں عطا کِیا ہے جب ہم اُس پر عمل کرنے اور بیان کرنے میں دیانت دار ہوتے ہیں تو اُس کا وعدہ ہےکہ ہمیں او ر زیادہ دے گا۔
ایس او اے پی ایس۔ مطالعہ بائبل
روز مرّہ مطالعہ بائبل کے لئے ایک الٰہ جو خُدا کے کلام کو سمجھنے، عمل کرنے اور دوسروں کو سُنانے میں مدد کرتا ہے۔
محتسب گروپ
ہم جِنس دو یا تِین لوگوں کے لئے ایسا آلٰہ جِس کے وسیلے وہ ہفتہ وار جمع ہوتے ہیں اور اُن علاقوں میں ایک دوسری کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو اچھے چل رہے ہیں اور اُن علاقوں کی نشاندہی کرتا ہے جِن میں اِصلاح کی ضرورت ہے۔
دُعا میں ایک گھنٹہ گزارنے کا طریقہ
دیکھیں دُعا میں ایک گھنٹہ گزارنا کِتنا آسان ہے۔
تعلقاتی اِنتظامیہ– 100 لوگوں کی فہرست بنائیں۔
اپنے رشتوں کا اچھا مُختار بننے میں مدد کے لئے تیار کِیا گیا آلٰہ۔
خوشخبری اور اِس کو سُنانے کا طریقہ
اِبتدا سے اِس زمانہ کے آخر تک خُدا کی کہانی سُنانے کا طریقہ سیکھیں۔
بپتسمہ اور اِس کا طریقہ کار
خُداوند یسوع نے کہا،" جاؤ اور سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح القدس کے نام سے بپتسمہ دو۔۔۔" اِس پر عمل کرنے کا طریقہ سیکھیں۔
تِین مِنٹ گواہی
سیکھیں کہ اپنی تِین مِنٹ کی گواہی کیسے سُنانی ہے یہ بیان کرتے ہُوئے کہ خُداوند یسوع نے آپ کی زندگی پر کیسے اثر ڈالا
بہت بڑی نعمت کی رویا
ایک سادہ نمونہ سیکھیں جِس سے آپ کسی ایک کو نہیں بلکہ پورے روحانی خاندان کو خُداوند یسوع کا پیروکار بنا سکتے ہیں جو آگے آنے والی نسلوں تک بڑھوتی کریں۔
عشائے ربانی اور اُس کا طریقہ کار
یہ یسوع کے ساتھ ہمارے نزدیک کےے تعلقات پر جاری تعلقات کا جشن منانے کا ایک سوکھا طریقہ ہے۔ جشن منانے کا طریقہ سیکھیں۔
دُعائی سَیر اور اِس کا طریقہ کار
یہ دوسروں کے لئے دُعا کرنے کی بابت خُدا کے حُکم پر عمل کرنے کا آسان طریقہ ہے۔ اور یہ ویسا ہی ہے جیسا دِکھائی دیتا ہے - سَیر کرتے ہُوئے خُدا سے دُعا کرنا۔
بی ایل ای ایس ایس دُعائیہ نمونہ
دوسروں کے واسطے دُعا کی یاد دِلانے والی ایک سادہ یاددہانی کی مشق کرو۔
3/3 گروپ میٹنگ کا نمونہ
3/3 گروپ ایک طریقہ ہے جِس کے ساتھ خُداوند یسوع کے پیروکار، جمع ہوتے ہیں، دُعا کرتے، سِیکھتے، ترقی کرتے، رفاقت رکھتے ہیں جو کجھ سیکھا جاتا ہے اُس پر عمل کر کے، دُوسروں تک پہنچانے کی مشق کرتے ہیں۔ اِس طرح ایک 3/3 گروپ ایک چھوٹی سی جماعت نہیں بلکہ ایک سادہ کلیسیا ہے۔
شاگردوں کو پختہ کرنے کے لئے تربیتی چکر
تربیتی چکر سیکھیں اور غور کریں کہ اِس کا اطلاق شاگرد بنانے پر کیسے ہوتا ہے۔
کوچنگ چَیک لِسٹ
ایک طاقور آلٰہ جُس کو آپ اپنی خُوبیوں اور خامیوں کا تیزی اندازہ لگانے کے لئے تب اِستعمال کر سکتے ہیں جب شاگرد بنانے کی بات ہوتی ہے جو آگے بڑھوتی کریں۔
چار کھیت ٹُول
چار کھیت تشخیصی چارٹ ایک سادہ آلٰہ ہے جِس کو قیادتی سَیل کی طرف سے موجودہ کوششوں کی کیفیت پر اُن کے آس پاس بادشاہی کی سرگرمی پر غور کرنے کے لئے اِستعمال کِیا جاتا ہے۔
نسلی نقشہ سازی
نسلی نقشہ سازی ایک اور سادہ آلٰہ ہے جو تحریک کے راہنماؤں کو اپنے آس پاس بڑھتی کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔
3 حلقوں کی انجیل کی پیشکش
3- دائرے خوشخبریکی پیشکش، ایک سادہ نمونہ اِستعمال کرتے ہُوئے دوسروں کو خُوشخبری سُنانے کا ایک طریقہ ہے جِسے کاغذ پر کھینچا جا سکتا ہے۔