دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا

خُداوند نے جو کچھ ہمیں عطا کِیا ہے جب ہم اُس پر عمل کرنے اور بیان کرنے میں دیانت دار ہوتے ہیں تو اُس کا وعدہ ہےکہ ہمیں او ر زیادہ دے گا۔

  • خُدا عام لوگوں کو اِستعمال کرتا ہے

    آپ دیکھیں گے کہ خُدا بڑا اثرڈالنے کے لئے عام لوگوں کو سادہ کام کرنے کے واسطے کیسے اِستعمال کرتا ہے۔

    دیکھیں
  • شاگرد اور کلیسیا کی سادہ تعریف

    دریافت کریں کہ شاگرد بننے اور شاگرد بنانے کا جوہر کیا ہے اور کلیسیا کیا ہے۔‎

    دیکھیں
  • رُوحانی سانس لینے کا مطلب ہے خُدا کا کلام سُننا اور عمل کرنا

    شاگرد ہونے کا مطلب ہے ہم خُدا کی آواز سُنتے اور عمل کرتے ہیں۔

    دیکھیں
  • صارف بمُقابلہ پیدا کرنے والا طرزِ زندگی

    آپ ایسے چار بُنیادی طریقے دریافت کریں گے جِن خُدا ہر روز پیروکاروں کو خُداوند یسوع جیسا بناتا ہے۔

    دیکھیں
  • رُوحانی معیشت

    سیکھو کہ خُدا کی معیشت دُنیا کی معیشت سے کیسے مختلف ہے۔ خُدا اُن لوگوں پر زیادہ سرمایہ کاری کرتا ہے جو پہلے سے مِلی ہُوئی چیز میں دیانت دار ہوتے ہیں۔

    دیکھیں
  • بطخ کے چُوزوں کی شاگردی - فوری قیادت

    سیکھیں کے بطخ کے چُوزوں کا شاگرد بنانے میں کیا کردار ہے۔

    دیکھیں
  • دیکھنے کے لئے آنکھیں کہ بادشاہی کہاں نہیں ہے

    دیکھنا شروع کریں کہ خُدا کی بادشاہی کہاں نہیں ہے۔ یہ عام طور پر وہ جگہیں ہوتی ہیں جہاں خُدا زیادہ کام کرنا چاہتا ہے۔

    دیکھیں
  • سلامتی کا فرزند اور اُسے تلاش کرنے کا طریقہ

    جانیں کہ سلامتی کا فرزند کون ہو سکتا ہے ارو جب وہ مِل جائے تو آپ کو کیسے معلوم ہو سکتاہے۔

    دیکھیں
  • دیانت داری علم سے بہتر ہے

    شاگرد جو جانتے ہیں وہ اہم ہے – -پر زیادہ اہم ہہ ہے کہ جو کجھ وہ جانتے ہیں اُس کو عمل میں کیسے لاتے ہیں۔

    دیکھیں
  • قیادتی سیل

    لیڈر شِپ سَیل ایک ایسا طریقہ ہے جِس کے ساتھ ایک شخص جو محسوس کرتا ہے کہ اُس کو قیادت کے لئے بُلایا گیا ہے وہ خِدمت کی مشق کر کے اپنی قیادت میں ترقی کر سکتا ہے۔

    دیکھیں
  • غیر ترتیب وار ترقی کی توقع رکھیں

    دیکھیں کہ شاگرد بنانے کے لئے کیسے نسلی ہوناضرور ی نہیں۔ ایک ہی وقت میں متعدد چیزیں ہو سکتی ہیں۔

    دیکھیں
  • بڑھوتی کی رفتار اہم ہوتی ہے

    بڑھوتی اہمیت رکھتی ہے اور تیزی سے ہونے والی بڑھوتی اور بھی زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ دیکھیں رفتار کیوں اہمیت رکھتی ہے۔

    دیکھیں
  • ہمیشہ دو کلیسیاؤں کا حصہ

    جانے کا اور ٹھہرنےکا اور یسوع کے حکموں پہ عمل کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

    دیکھیں
  • نَیٹ ورکس میں قیادت

    سیکھیں کہ بڑھوتی کرنے والی کلیسیائیں کیسے جُڑ کے رہتی ہیں اور ایک وسیع روحانی خاندان بن کے اِکٹھی زندگی کیسے گزارتی ہیں۔

    دیکھیں
  • ہم مرتبہ کی سرپرستی کرنے والا گروپ

    یہ گروپ ایسے لوگوں پر مشتمل ہوتا ہے جو 3/3 گروپس کی قیادت کر رہے ہیں اور شروع کر رہے ہیں۔ یہ بھی 3/3 کے نمونے کی پیروی کرتا ہے اور یہ آپ کے علاقہ میں خُدا کے طاقتور کام کی روحانی صحت کا اندازہ لگانے کا طاقتور طریقہ ہوتا ہے۔‎

    دیکھیں