زُومی کمیونٹی

زُومی اُن لوگوں کے لئے مشق اور حوصلہ افزائی والی برادری ہے جو شاگرد بنانے والی تحریکیں ویکھنا چاہتے ہیں۔ زُومی رویا امریکہ میں ہر 000، 5 کے پیچھے اور عالمی سطح پر ہر 000، 50 کے پیچھے ایک سیِکھنے والا اور دو سادہ کلیسیائیں ویکھنے کے لئے ہے۔

ہم مرتبہ سرپرستی

اپنے جیسے ایسے لوگوں کے ساتھ رابطہ رکھیں جو اپنے علاقے میں ایک شاگرد کو چلتے پھرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اپنا تجرب دُوسرے لوگوں کو بتائیں اور اُن سے سیکھیں جونئی چیزوں کی کھوج کر رہے ہیں۔

حوصلہ افزائی

اپنے علاقے میں اور اپنے ملک کے دُور درا حصوں میں شاگرد بنانے کی خبریں سُنیں، پیش رفت کی رپورٹس حاصل کریں اور آن لائن اور سینہ بہ سینہ اجتماعات کے ساتھ جُڑے رہیں۔

فری ٹُولز

اپنے علاقے میں شاگرد بنانے اور کلسیائیں قائم کرنے کی ٹریننگ کے لئے مُفت ٹُولز تک رسائی حاصل کریں۔ اپنے شہر کو بڑھوتی کرنے والے شاگردوں اور کلیسیاؤں کے ساتھ بھرنے کی رویا کو آگے بڑھانے کے لئے نقشہ حاصل کریں۔