کوچنگ چَیک لِسٹ

ہر تربیتی ٹُول یا تصور کے لیے HOST (سُنا، اطاعت کی، بتایا، تربیت دی) میں اپنی پیش رفت نشان زد کریں۔ اُن ٹُولز کے لیے جو MAWL استعمال کرتے ہیں، جہاں لاگو ہو وہاں Model، Assist، Watch، اور Launch کو نشان زد کریں۔ بہترین فِٹ کے لیے لینڈ اسکیپ میں پرنٹ کریں۔

#تربیتی ٹول / تصورHOSTMAWL
HOSTMWL
1خُدا عام لوگوں کو اِستعمال کرتا ہے
2شاگرد اور کلیسیا کی سادہ تعریف
3رُوحانی سانس لینے کا مطلب ہے خُدا کا کلام سُننا اور عمل کرنا
4ایس او اے پی ایس۔ مطالعہ بائبل
5محتسب گروپ
6صارف بمُقابلہ پیدا کرنے والا طرزِ زندگی
7دُعا میں ایک گھنٹہ گزارنے کا طریقہ
8تعلقاتی اِنتظامیہ– 100 لوگوں کی فہرست بنائیں۔
9رُوحانی معیشت
10خوشخبری اور اِس کو سُنانے کا طریقہ
11بپتسمہ اور اِس کا طریقہ کار
12تِین مِنٹ گواہی
13بہت بڑی نعمت کی رویا
14بطخ کے چُوزوں کی شاگردی - فوری قیادت
15دیکھنے کے لئے آنکھیں کہ بادشاہی کہاں نہیں ہے
16عشائے ربانی اور اُس کا طریقہ کار
17دُعائی سَیر اور اِس کا طریقہ کار
18سلامتی کا فرزند اور اُسے تلاش کرنے کا طریقہ
19دیانت داری علم سے بہتر ہے
20بی ایل ای ایس ایس دُعائیہ نمونہ
213/3 گروپ میٹنگ کا نمونہ
22شاگردوں کو پختہ کرنے کے لئے تربیتی چکر
23قیادتی سیل
24غیر ترتیب وار ترقی کی توقع رکھیں
25بڑھوتی کی رفتار اہم ہوتی ہے
26ہمیشہ دو کلیسیاؤں کا حصہ
27سہ ماہی منصوبہ
28کوچنگ چَیک لِسٹ
29نَیٹ ورکس میں قیادت
30ہم مرتبہ کی سرپرستی کرنے والا گروپ
31چار کھیت ٹُول
32نسلی نقشہ سازی
333 حلقوں کی انجیل کی پیشکش

MAWL کالمز میں ڈیشز (—) کا مطلب ہے کہ وہ قطار ایک تصور یا ایسا ٹول ہے جس کے لیے MAWL ٹریک نہیں ہے؛ صرف HOST استعمال کریں۔